Posts

Showing posts from June, 2018

نوحہ

لہو لہو ہے زمانہ علی شہید ہوئے یتیم ہو گیا کوفہ علی شہید ہوئے تمام ریشِ مبارک لہو میں ڈوب گئی لہو میں تر ہے سراپا علی شہید ہوئے زمین ہلتی ہے اور آسماں لرزتا ہے ہے ایک حشر سا بر...

نوحہ

نوحہ جب  تیغِ  دغا سر پہ ستمگر نے چلائی سجدے  میں  تڑپنے  لگا ضرغامِ الہی رنگین ہوئی خوں میں قبا شیرِ خدا کی ہے خون  میں  اسلام  کی تصویر نہائی جو فکر میں مسکینوں کی سویا نہ ک...