Posts

Showing posts with the label چار دن کی ہے چاندنی دنیا

غزل

چار دن کی ہے چاندنی دنیا بعد اسکے ہے اک نئی دنیا قتل و غارت فساد و خوں ریزی اے خدا کیا ہے یہ تری دنیا؟ میری دنیا الگ ہے دنیا سے کیا بتاو ہے آپکی دنیا؟ خود غرض اور مطلبی دنیا کیوں...