مسدّس مولا عباس کی شان میں--- لشکرِ شاہِ شہیداں کا علمدار ہوں میں کاروانِ شہِ مظلوم کا سردار ہوں میں ثانیء شیرِ خدا، دین کی دیوار ہوں میں جسکی تمثیل نہیں ہے وہ وفادار ہوں میں ...
دو برس پہلے کہی گئی ایک منقبت کیوں پوچھتے ہو ہم سے کہ کیا کیا علی سے ہے دنیا علی سے ہے یہ زمانہ علی سے ہے بن اسکے دین حق کا تصور فضول ہے دونوں جہاں میں دین کا چرچا علی سے ہے دوزخ ک...
Comments
Post a Comment