Posts

Showing posts from April, 2019

غزل

تازہ غزل ہجر آباد کرکے روتے ہیں خود کو برباد کرکے روتے ہیں روز فریاد کرکے روتے ہیں ہم تمہیں یاد کرکے روتے ہیں ہنس کے کہتے ہیں داستاں اپنی ختم روداد کرکے روتے ہیں کیسے قیدی ہ...

غزل

تازہ غزل عشق کرنے کا یہ انجام بھی ہو سکتا ہے اک بھلا  آدمی  بدنام  بھی  ہو سکتا ہے چھین لیتا ہے سکوں عشق دوا ایسی ہے زہر بن  جائے  تو  آرام  بھی ہو سکتا ہے عشق چھپ چھپ کے کیا جائ...

دعا امام زمانہ

خدارا ختم  ہو  اب انتظار آ جاؤ اے وارثِ شہ دل دل سوار آ جاؤ بتائے جاتے  نہیں اب یہ  انتظار کے پل گراں ہیں مجھ پہ یہ لیل و نہار آ جاؤ خزاں کی نزر نہ ہو جائے گلشنِ امید اے   گلستانِ...

منقبت امام مہدی عجل تعال فرج

باسمہ سبحانہ طرح- *زمانے کے محمد تیرا جلوہ ہم بھی دیکھیں گے* شبابِ حضرتِ شاہِ مدینہ ہم بھی دیکھیں گے امامِ عصر کا پُرنور چہرہ ہم بھی دیکھیں گے ادا ہوگی نماز اپنی امامِ وقت کے ...

مسدس مولا عباس

مسدّس مولا عباس کی شان میں--- لشکرِ شاہِ شہیداں کا علمدار ہوں میں کاروانِ شہِ مظلوم کا سردار ہوں میں ثانیء شیرِ خدا، دین کی دیوار ہوں میں جسکی تمثیل نہیں ہے وہ وفادار ہوں میں ...