ہلتی ہے زمیں دیکھکے جرّار کی ہیبت اللہ رے یہ َشہ کے علمدار کی ہیبت ہے تخت پہ حاکم وہ مگر کانپ رہا ہے ہے دل میں ستمگر کے بیمار کی ہیبت مانا کہ گرفتارِ ستم شیر ہے لیکن زنجیر ابھی ...
جس گھر میں بپا ماتمِ سرور نہیں ہوتا وہ گھر تو جہنم ہے وہ گھر گھر نہیں ہوتا سنکر غمِ شبّیر جو نہ اشک بہائے دنیا میں کوئی ایسا بھی پتّھر نہیں ہوتا یہ زینب و سجاد کی محنت کا اثر ہے ...
نوحہ پُرغم صدائے غیب فلک سے یہ آئی ہے سجدے میں تیغ شیرِ الٰہی نے کھائی ہے محوِ نمازِ صبح تھے مولائے کائنات تلوار چھپ کے سر پہ لعیں نے لگائی ہے دنیا میں چند روز کا میھمان ہے عل...
باسمہ تعالٰی تازہ نوحہ درحال شہادتِ مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام زخمی ہوا ہے شیر خدا کا نماز میں ظالم نے روزہ دار کو مارا نماز میں تیغِ دغا سے ہو گیا مولا کا سر ...
باسمہ تعالٰی نوحہ درحال شہادتِ مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام لہو لہان ہے دیں کا شباب سجدے میں تڑپ رہے ہیں علی بوتراب سجدے میں لگی جو ضرب تو مولا نے چیخ کر یہ کہا ...
باسمہ تعالٰی عزا و مجلس و ماتم علم سے ڈرتے ہیں یزید والے شہ دیں کے غم سے ڈرتے ہیں عدد میں ہم سے زیادہ ہیں منکرانِ حسین عجیب بات ہے پھر بھی وہ ہم سے ڈرتے ہیں ہے امن اور امامِ حسن س...
تازہ غزل درد ایسا ہے نہ سہا جائے اب مجھے زہر دے دیا جائے مقصدِ زیست ہو چکا پورا مجھکو مقتول کر دیا جائے کسطرح طے ہو وہ سفر جس میں ساتھ قدموں کے راستہ جائے جس کو کرب و بلا نے گھیر...
باسمہ سبحانہ نسبت جو گلستاں کو بہار و سمن سے ہے رشتہ وہ پنجتن کا امام حسن سے ہے یہ ہے نثار سیدِ مرسل کی ذات پر قربان اِس پہ حق کا نبی جان و تن سے ہے تلوار و تیر اور نہ خنجر کا خوف ہ...