جی جی کے مری جاں مجھے مرنا ہے ابھی اور تنہا یہ سفر زیست کا کرنا ہے ابھی اور جذبات کی گیرائی میں ڈوبا ہی کہاں ہوں احساس کے دریا میں اترنا ہے ابھی اور بادل کو ابھی چیریں گی سورج ک...
باسمہ تعالٰی وفا و عزم و تحمل کا باب ہے زینب حسینیت کی مکمل کتاب ہے زینب چلی ہے اوڑھ کے تطہیر کی ردا سر پہ دیارِ ظلم میں کب بے حجاب ہے زینب جلا کے رکھ دے جو ہر دور کی شہی کا غرور و...
شہرِ الفت کی کوئی رسم نبھاتے جاتے لاکھ روٹھا تھا سہی مجھکو مناتے جاتے کاش ہو جائے کسی پل ترا دیدار سو ہم راہ تکتے ہیں تری راہوں سے آتے جاتے خانہء دل کو دھواں کرکے گھٹن چھوڑ گئ...
باسمہ سبحانہ کیا بتاےگا کوئی کیا مرتبہ زینب کا ہے ساری دنیا ہے خدا کی اور خدا زینب کا ہے ڈوبتی ایمان کی کشتی کو بعدِ کربلا ریت کے دریا میں بس اک آسرا زینب کا ہے بعدِ قتلِ شاہ د...
کٹھن راستوں سے گزر دھیرے دھیرے مٹا دل سے صحرا کا ڈر دھیرے دھیرے رہِ خار پر چھوڑ کر مجھکو تنہا چلے سب مرے ہمسفر دھیرے دھیرے ہر اک سانس ہے اک قدم سوئے منزل کٹے زیست کا یوں سفر دھ...
گماں کا تیر کمانِ یقیں سے نکلا ہے پھر ایک سانپ مِری آستیں سے نکلا ہے زمانہ سمجھا تھا مجھکو زمینِ شور مگر ہرا درخت مِری سر زمیں سے نکلا ہے غبارِ بیعتِ فاسق جہ...